7 فروری، 2023، 1:43 PM

کوئٹہ: زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، 5 افراد دب گئے

کوئٹہ: زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، 5 افراد دب گئے

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں اسٹیویٹ روڈ پر زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، جس کےملبے تلے 5 افراد دب گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں اسٹیویٹ روڈ پر زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، جس کےملبے تلے 5 افراد دب گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں جنہوں نے ملبے میں دبے افراد کو نکلنا شروع کر دیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے نکال کر 2 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

News ID 1914582

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha